Add Poetry

دیکھنا تجھے اپنی آنکھوں میں بسا لوں گا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

دیکھنا تجھےاپنی آنکھوں میں بسالوں گا
تیری خاموش محبت سینےمیں چھپالوں گا

پیار میں کبھی مجھےآزما کردیکھ لینا
تمہاری خاطر میں زہر بھی کھالوں گا

راتوں کو تیرے خوابوں میں جا جا کر
میں تیرے دل میں جگہ بنالوں گا

تیرےدل کو امانت کی طرح رکھوں گا
جب تو مانگےگی کوئی بہانہ بنالوں گا

Rate it:
Views: 471
01 Nov, 2017
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets