دیکھنے میں بڑا پراسرار لگتا ہے کسی سستےکپڑےکا اشتہارلگتاہے اس پہ جب بھی میری نظرپڑتی ہے جو پڑا نا جائےایسا اخبار لگتا ہے آنکھوں کی گہرائی ہےساگر جیسی مگر خود وہ منجھدھار لگتا ہے جب تک وہ اپنی زبان نا کھولے تب تک وہ بڑا پروقار لگتا ہے