دل سے چاہتاہوں مصطفی کومگردیکھےبغیر نہ ہو موت میری، انھیں اک نظر دیکھے بغیر گر نہ ہو نصیب میں دیدار مصطفی یارب! بدل دے میری تقدیر ، میرےاجردیکھے بغیر منتظر ہےکیف آج بھی اک جھلک کو تیری نظر کرم کیجیےآقا ، میرا صبر دیکھے بغیر