رہ نہ پائو گے کبھی بھُلا کر دیکھ لو یقین نہیں آتا ہے تو آزما کر دیکھ لو ہر جگہ محسوس ہوگی کمی ہماری اپنی محفل کو کتنا بھی سجا کر دیکھ لو