چاہت میں تیری سجدے میں ہے آدم توجنت اس کے بدلے بانٹتا ہے رحمت سےتیری بس ہوں میں معجب دے کر ہمیں خود قرض مانگتا ہے