ذات مبارک

Poet: رضوانہ عزیز By: Rizwana aziz, Karachi

جو غار حر ا سے طلوع ہوا کائنات پر چھا گیا
حثیت اسکی بے مثال درخشاں سی ہے
نظیر جس کی ازل سے ابد تک ممکن نہیں
کفر کی تاریکی کو نور سعادت میں بدل دیا
ظلمت سے نکال کر دھند لکون کو ختم کیا
معبود الہی کی پہچان کروا کر دنیا کو
خدا اور بندے کا خوبصورت رشتہ قائم کیا ۔

Rate it:
Views: 653
19 Oct, 2020
More Religious Poetry