ذرا سوچیں تو ہم کیسا حسیں احساس رکھتے ہیں؟ تصور میں مدینے کو ہمیشہ پاس رکھتے ہیں درِ اقدس پہ مرجائیں یہی آقا تمنا ہے دلِ حسرت زدا میں بس یہی اک آس رکھتے ہیں