ذرا میری عرض سنو تو میرےہمنوا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: ASGHAR KALYAL, BIRMINGHAMذرا میری عرض سنو تو میرےہمنوا
کب سےبنےہو سیاسی پارٹی کےپیشوا
خدا عوام کو آپ سےمحفوظ رکھے
کیاہوگا اگر آپ بن گئےہمارےرہنما
میری ہمساہیاں جینےنہیں دیتیں
آان سب سےمیراپیچھا چھڑا
پڑوسن کےدل سے بستراٹھالایا
اب تو مجھ اپنےمن میں دےجگہ
اگرتیرےہاں خالی نہیں ہےکمرہ
پھرمجھےنصدیقی کادے پتہ
More Funny Poetry






