ذہن سے یادوں کے لشکر جا چُکے وہ میری محفل سے اُٹھ کر جا چُکے میرا دِل بھی جیسے پاکستان ہے سب حکومت کر کے باہر جا چُکے