بچھڑ کے پھر ملیں گے یقین کتنا تھا تھا تو خواب لیکن حسین کتنا تھا وہ مجھے چھوڑ گیا میرے زوال سے پہلے حسین تو تھا ہی ذہین کتنا تھا