رائے میں
Poet: hamid raza khan. By: hamid raza khan 2, karachiکیا کھیل دیکھتے ہیں اس سرائے میں
چینی نہ ڈال پائے کوئی اپنی چائے میں
مال و زر کے بوجھ تلے دب رہے تھے جو
ہلکے ہوئے عدالت عظمی کی رائے میں
More Funny Poetry
کیا کھیل دیکھتے ہیں اس سرائے میں
چینی نہ ڈال پائے کوئی اپنی چائے میں
مال و زر کے بوجھ تلے دب رہے تھے جو
ہلکے ہوئے عدالت عظمی کی رائے میں