رام ریڈی

Poet: Ishraq Jamal Ashar Chishti By: Ishraq Jamal Ashar Chishti, Karachi

 رام ریڈی نام ہے
کھاتا میٹھے آم ہے

پیتا مئے کے جام ہے
سوتا صبح و شام ہے

کالا سیاہ فام ہے
خالو اسکا سام ہے

گھوڑے کی لگام ہے
کرتا سارے کام ہے

سارا ٹریفک جام ہے
روشن تیرا نام ہے

Rate it:
Views: 441
22 Nov, 2009