رانجھے کی شان ہے ہیر کےساتھ غزل پیاری لگتی ہےمیر کےساتھ میں نے پوچھاآپ فون کیوں نہیں کرتے بولی باتیں کرتی رہتی ہوں تیری تصویرکےساتھ