Add Poetry

راہداری کا جال ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

آؤ پگلی اس دنیا کو پیچھےٹرک کی بتی کے لگا دیں
سیاست کےگر سارےہم کیوں نہ طلبا کو سکھا دیں

روس افغانستان ہندوستان پاکستان چین بنگلہ دیش
سبھی برائےتجارت زمینی راہداری کا جال بچھا دیں
 

Rate it:
Views: 268
17 Mar, 2016
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets