جو ڈرتا نہیں رب سے ۔ ۔ یہ کتاب اس کی راہ نما نہیں القرآن یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے (2:2)