اس طرح خود کو شاد کرتا ہوں دل ہی دل میں رب کو یاد کرتا ہوں الله کے سوا کسی کے آگے سر نہیں جھکاتا صرف اپنے الله سے ہی فریاد کرتا ہوں