کیوں اداس ہوتے ہو کیوں ہوتے ہو خفاء کیوں نظریں چراتے ہو کیوں ڈر سے جاتے ہو کیوں کوستے ہو خود کو کیوں نہ کرسکے تم نباہ کیوں نہ سمجھایا دل کو کیوں دیتے ہو سزا خان اسی میں ہے رب کی رضاء