رخ اپنا میں تیری طرف موڑ چکا ہوں تیری جستجو میں میلوں میں دوڑ چکا ہوں تو ذره ذره میری رگوں میں شامل ہے دل اپنا میں تجھ سے جوڑ چکا ہوں