رخ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم

Poet: Dr.Muhammed Husain Mushahid Razvi By: Dr.Muhammed Husain Mushahid Razvi, Malegaon


عشقِ نبی میں اشک بہیں جوموتی ہیں وہ پانی نہیں
اُن کا ہوکر باقی بن جا اُن کی محبت فانی نہیں

چاند کے جیسا اُن کے رخ کو کہنا ناانصافی ہے
مہرو ماہ میں اُن کے تلووں سی بھی تو تابانی نہیں

Rate it:
Views: 357
22 Dec, 2012
More Religious Poetry