آج رسٹی کےبچےسےملافات ہوگئی
پھردونوں کےدرمیاں گل بات ہو گئی
بولا انکل جی میری ماں کو غم نہ دینا
کوئی پیچ نہ دینا اور کوئی خم نہ دینا
اپنےپیار کی کبھی جھوٹی قسم نہ دینا
ہرشےزیادہ سے زیادہ دینا کم نہ دینا
پیار دینا بےشک اسے در و بام نہ دینا
جسے کرنےمیں دقت ہو ایساکام نہ دینا