رعشہ ہے،تن خمیدہ ہے،لٹکی ہوئی ہے کھال

Poet: نویدصدیقی By: نویدصدیقی, Lodhran

رعشہ ہے،تن خمیدہ ہے،لٹکی ہوئی ہے کھال
زندہ ہے اس لیے کہ خدا مہربان ہے

اک نازنیں سے پھر بھی بہ صدنازواشتیاق
بڈھایہ کہہ رہاہے "مرادل جوان ہے"

Rate it:
Views: 447
20 Feb, 2014