رفعتیں اور بلند بھی تجھ پہ ناز کرے تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے حسیں چہرے کی تابندگی مبارک ہو تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو