ساری دنیا میں مدینے کی ہوائیں لے کر پھر سے آیا ہے یہ رحمت کی گھٹائیں لے کر ماہِ الفت ہے یہ رمضان مقدّس وشمہ سب پہ اترا ہے یہ جنت کی فضائیں لے کر