Add Poetry

رمضان کا مہینہ انعام ھو گا

Poet: Shabeeb Hashmi By: SHABEEB HASHMI, Al-Khobar KSA

دعاؤں میں یاد رکھئے احسان ھو گا آپ کا
رمضان کا مہینہ انعام ھو گا آپ کا

خوشیؤں کو بانٹ لینا مل جائے گا سکوں
الله کے دربار میں بڑا نام ھو گا آپ کا

سمیٹو اسکے جلوے جو دکھتے ہیں جابجا
ہہ برکتوں بھرا مہینہ پیغام ھو گا آپ کا

اپنے سکھ کی خاطر اوروں کو دکھ نا دینا
دکھ سکھ میں سب کے آنا ہہ کام ھو گا آپکا

رحمت ھے میرے رب کی رمضان آ گیا ھے
اب اس سے لو لگانا یہی کام ھوگا آپ کا

اس راہ پے ھے چلنا جو سنت میرے نبی کی
جنت میں حوض کوثر سےاک جام ھو گا آپکا

دعاؤں مں یاد رکھئے ہہ احسان ھو گا آپ کا
رمضان کا مہینہ انعام ھو گا آپ کا

Rate it:
Views: 2290
22 Jul, 2012
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets