مرے نورالہدیٰ آے جہاں میں روشنی پھیلی مرے بدرالدجیٰ آے جہاں میں روشنی پھیلی جہاں میں کفر کی ظلمت جہالت کا اندھیرا تھا مرے شمس الضحیٰ آے جہاں میں روشنی پھیلی