بہ فضلِ رب کسی دن روضۂ سرکار دیکھیں گے برستے ہیں جہاں رحمت کے ہم انوار دیکھیں گے فرازِ عرش سے بڑھ کر ہمیں تو خاکِ طیبا ہے ہم اِترائیں گے قسمت پر جو وہ دربار دیکھیں گے