Add Poetry

روٹھنے کا سبب اس نے بتایا نہیں

Poet: jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

روٹھنے کا سبب اس نے بتایا نہیں
ہم نے اسے پھر بھی بھلایا نہیں

بات نہیں کرتا وہ پہلے کی طرح
یہ راز ہم نے کسی کو بتایا نہیں

ہو جاتا ہے خاموش ہمیں دیکھ کر
ہم نے ان باتوں کا برا منایا نہیں

ہم اس کی طرف رغبت کرتے ہیں
اس نے ہاتھ اپنا آگے بڑہایا نہیں

چاہتے ہیں ہم اسے دل و جان سے
اس بات کو ہم نے جھٹلایا نہیں

Rate it:
Views: 715
26 Jun, 2013
Related Tags on Friendship Poetry
Load More Tags
More Friendship Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets