روٹی کھاتے ہیں چٹنی اور دال سے

Poet: Fazlo Rehmani By: Fazlo Rehmani, Rawalpindi

اپنی حالت ہے دوستوں کئی سال سے
روٹی کھاتے ہیں چٹنی اور دال سے

سیاست دانوں کے دعوے تو بس دعوے ہیں
عوام دکھائی دیتے ہیں کتنے بے حال سے

Rate it:
Views: 498
16 Aug, 2014