اب عالم انسانیت روس چین وپاکستان کو پیش کرےخراج تحسین برائےامن طاقت کاتوازن قائم کرنےمیں کامیاب ہوتےجارہے ہیں ریاستی دہشتگردی کے مرتکب مشرق پر حملہ آور مغربی ممالک جارحیت کے سبب عالمی برادری میں اعتماد کھوتے جارہے ہیں