اک بار چلے آؤ
پھر چاہے چلے جانا
بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم
ہوا تم پہ کب سے بھلا یہ ستم
پیار کیا نہیں جاتا ہو جاتا ہے
پھر کون کسے سمجھاتا ہے
تیرے بنا زندگی سے کوئی شکوہ تو نہیں
ہاں شکایت ہے تو ملا کیوں نہیں کیوں نہیں
ٹما ٹما لو گے ٹما ٹما لو گے ٹما
نہ جی نہ بہت پٹائی کریں گی اماں
جب جب بہار آئی اور پھول مسکرائے
تم خالی ہاتھ آئے کوئی تحفہ نہیں لائے
چاند میرا دل چاندنی ہو تم چاند سے ہے دور چاندنی کہاں
مجھے تو نظر نہیں آئی میں نے دیکھی ہر جگہ یہاں وہاں