بات بات پر رنگ بدلنے والوں کی کوئی منزل نہیں ہوتی ایک بار مل کر کون کہنے والوں کی کوئی چاہت نہیں ہوتی وہ جو زبانی کلامی دم بھرتے ہیں دوستی کا نور انہیں کی دوستی میں اکثر کوئی جان نہیں ہوتی