زبان

Poet: Safiya Shamim Ahmed By: Safiya Shamim Ahmed, mumbai

تعلیم یافتہ ہیں جو انگریز زبان کی
رکھتے نہیں ضرورت اردو زبان کی

آیا جو گھر میں خاوند خادم بنا دیے
بیٹھے جو گھر کے متبخ میں کمبخت بنا دیے

Rate it:
Views: 831
26 Feb, 2010