Add Poetry

زمانہ چال چل گیا

Poet: Sirajuddin By: Syed Sirajuddin, karachi

زمانہ چال چل گیا کچھ بھی نہ کر سکے
بیگانہ کام کر گیا کچھ بھی نہ کھہ سکے

درد جس نے دئے وہ کوئی اپنا نکلا
حوصلہ جس نے دیا وہ کوئی بیگانہ تھا

یہ کیسی دنیا میں رہ رھے ھیں سراج
آہ بھرتے ھوئے کہتے ھیں کہ بہتر ھے مزاج
 

Rate it:
Views: 407
23 Jun, 2013
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets