زمین مرکز ہے سارے جہاں کا
یہاں کعبہ ہے مالک_ کون و مکاں کا
آسمانوں کی وسعتوں سے اتر کر
جیرائیل کی منزل، دل سرور_دو جہاں کا
رحمتللعالمین بنا کر بھیجا گیا زمیں پر
زمیں مرکز ہے عالم_ بیکراں کا
یہ تحقیق اگر قرآن سے مدد لے
روشنی اک جز معراج_ نبی کے کارواں کا
عالم خاموش مصروف_ عبادت ہیں
صرف زمیں پر ہی شور سارے جہاں کا