زمیںسے آسماں تک تو ہی تو ہے مجھے ہر آن تیری جستجو ہے مجازاً تو نظر آتا نہیں تو حقیقت میں عیاں تو چار سو ہے