زندگی میں جس دن سےہوا ہے سویرا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMزندگی میں جس دن سےہوا ہےسویرا
کیا بتاہیں اس دن سے برا حال ہے میرا
مجھےروتی صورت کہنےوالی
کاش کسی دن سامنا ہو جائےتیرا
میری تاریک زندگی میں آ کر
تو نے پھیلا دیا ہےاور اندھیرا
جس سے شرافت سےپیش آہیں
وہی ہو جاتا ہےپہلےسےٹیڑھا
چھ ماہ بعد جھلک دکھلاتےہو
آؤآج میرےدل میں لگالو ڈھیرا
More Friendship Poetry






