زندگی میں جو سکون بچا تھا

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

اے دوست ہمیں تو وکیلوں نے مارا
ان کی جھوٹی دلیلوں نے مارا

جو کسر رہ گئی تھی باقی
اسے روزمرہ کی اپیلوں نے مارا

زندگی میں جو سکون بچا تھا
اسے کچھ بخیلوں نے مارا

Rate it:
Views: 711
25 Mar, 2011