زندگی میں کبھی عروج توکبھی زوال ہوتا ہے کسی کےمقدرمیں ہجرکسی کےوصال ہوتاہے میں جو بھی کام کرتا ہوں وہ کمال ہوتا ہے اسی طرح میرا یارانہ بھی بےمثال ہوتا ہے