زندگی کے سفر میں
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAMزندگی کے سفر میں کئی کھائیاں اور کھڈے ہیں
یہاں جدھر دیکھو پھڈے ہی پھڈے ہیں
مذاق ہی مذاق میں دوستوں نے ہماری عمر بڑھا دی
اب یوں لگتا ہے ہم اپنے آپ سے وڈے ہیں
شریفوں کو تو ساری دنیا لوٹتی رہی ہے
اور ہم نے برے لوگ بھی نہ چھڈے ہیں
جسے بھوت پریت ستائیں وہ اصغر سے رجوع کرے
ہم نے لوگوں کے گھروں سے بڑے بڑے جن کڈے ہیں
More Funny Poetry







