سبحان اللہ سبحان اللہ زَم زَم پیارا پیارا
اہل ِ نظر نے جب ہے دیکھا
جوش میں آکر یہ ہے پکارا
سبحان اللہ سبحان اللہ زَم زَم پیاراپیارا
اِس کا مقصد دیں کی وضاحت
سُن لے سُن لے آپ ﷺ کی اُمت
سبحان اللہ سبحان اللہ زَم زَم پیاراپیارا
حق کا ہے بیشک یہ ا دارہ
دین و ایماں اُس نے نِکھارا
سبحان اللہ سبحان اللہ زَم زَم پیاراپیارا
گھر گھر دھوم ہے جس کی
افضل و اعلیٰ شان ہے اِس کی
سبحان اللہ سبحان اللہ زَم زَم پیاراپیارا
آپ سے یہ ہے کہنا میرا
دیکھو دیکھو اِس کو خدارا
سبحان اللہ سبحان اللہ زَم زَم پیاراپیارا
زَم زَم ٹی وی نام ہے اِس کا
سب سے نرالا کام ہے جس کا
سبحان اللہ سبحان اللہ زَم زَم پیاراپیارا
اعظم دین کا ہے یہ شفیق
اہلِ ایماں کا ہے رفیق