سائنسی ترقی
Poet: سرور فرحان سرورؔ By: سرور فرحان سرورؔ, Karachiکون کہتا ہے کہ ارضِ پاک ہے سائنس میں فیل؟
ہم سے اِس میدان میں ہر کوئی ہے ہارا میاں
دُنیا کی ایجاد ہے، آواز سے گر تیز تر
تیز ہے آواز میں رفتار سے رکشہ یہاں
More Funny Poetry
کون کہتا ہے کہ ارضِ پاک ہے سائنس میں فیل؟
ہم سے اِس میدان میں ہر کوئی ہے ہارا میاں
دُنیا کی ایجاد ہے، آواز سے گر تیز تر
تیز ہے آواز میں رفتار سے رکشہ یہاں