سابقہ حکومت نے کیا ہے

Poet: akram saqib By: akram saqib, sahiwal

قرضہ بھی اس نے لیا ہے
دیوالیہ ملک کیا ہے
سستی بجلی کا مہنگا سودا
سابقہ حکومت نے کیا ہے
ہم تو بڑے وطن پرست ہیں
اپنے حال میں رہتے مست ہیں
کھانے پینے کا یہ عالم
کمیشن لینا اور کبھی منصوبہ سالم
ہڑپ انہیں نے کیا ہے
 

Rate it:
Views: 411
13 May, 2012