ساحل پہ کربلا کا سفینہ حسینؓ ہیں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

بخشش کا اپنے اب تو یہ زینہ حسینؓ ہیں
مکہ ہے جب حسنؓ تو مدینہ حسینؓ ہیں

یا رب لگا دے پار یہ کشتی یقین کی
ساحل پہ کربلا کا سفینہ حسینؓ ہیں

Rate it:
Views: 395
04 Jan, 2016
More Religious Poetry