ساری دنیا میں مدینے کی ہوائیں لے کر

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

ساری دنیا میں مدینے کی ہوائیں لے کر
پھر سے آیا ہے یہ رحمت کی گھٹائیں لےکر

ماہِ الفت ہے یہ رمضان مقدس وشمہ
سب پہ اترا ہے یہ جنت کی فضائیں لے کر

Rate it:
Views: 445
25 May, 2017
More Religious Poetry