سارے جہانوں کا تو رب کریم ہے
ہم تیرے بندےتو ہمارا رحیم ہے
ساری دنیا کا اک تو ہی رکھوالا ہے
تیری ہی رحمت سےدنیا میں اجالاہے
تیری جتنی تعریف کروں وہ کم ہے
تیری عطا ہے کےزیست میں نا غم ہے
دنیا سے سبھی غموں کو مٹا دے مولا
جو بیمار ہیں ان کو شفا دے مولا
اے الله اس دنیا کو پر بہار بنا دے
ہرانسان کےدل سےنفرت مٹا دے