Add Poetry

سانحات کی آماج گاہ مستقبل میں بھی یہ سماج رہے گا

Poet: Unknown By: uzair, Karachi

سانحات کی آماج گاہ مستقبل میں بھی یہ سماج رہے گا
جبتک مذہب کے ٹھیکیداروں کا ہی یہاں پر راج رہے گا
امہ کی بسم الله درست کرنے میں جو بھی ہوگا کامیاب
حکمرانی کا سر پراس شخص کے یہاں پر تاج رہے گا
 

Rate it:
Views: 900
09 Jan, 2021
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets