سانحہءپشاور پر لکھا گیا قطعہ

Poet: Tariq Iqbal Haavi By: Tariq Iqbal Haavi, Lahore

دیکھ بچوں کی لاشیں، باپ مارتے ہیں دھاڑیں
سہارے چھن گئے ماﺅں کے، بہنیں ہم کو ہیں پکاریں

کوئی ہے ایسا بھائی، جو بنے سر کی چادر؟
کوئی ہے جو جلا ڈالے، یہ بندوقیں، یہ تلواریں

Rate it:
Views: 670
09 Mar, 2015
More Patriotic Poetry