سبب

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan, karachi

گھٹ گئے ہیں فاصلے اور بڑھ گئے ہیں رابطے
قلب پھر بھی دور ہے انسان کا انسان سے

ہم اگر اسکا سبب ڈھونڈیں تو واحد ہے یہی
دور ہوتے جا رہے ہیں دن بدن قرآن سے

Rate it:
Views: 569
17 Mar, 2011
More Religious Poetry