سب مسلمانوں کو مبارک ہو ماہ صیام کی

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

سب مسلمانوں کو مبارک ہو ماہ صیام کی
جو اللہ کی عبادت نہ کرےوہ زندگی کس کام کی

دن رات اپنے رب کی تم بندگی کرتے ہی رہنا
جو ملےجولی پاناامید نہ رکھناکسی انعام کی

جس نے اللہ کی خوشنودی کہ لیے کچھ نہ کیا
سمجھواس بدنصیب نےبرباد زندگی تمام کی

امت مسلمہ کازوال عروج میں بدل جائے
اس قوم کوآج ضرورت ہے ایک امام کی

Rate it:
Views: 364
02 Jun, 2016
More Religious Poetry