سب کو تگنی کا ناچ نچاتی ہیں بیویاں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMسب کو تگنی کا ناچ نچاتی ہیں بیویاں
شوہر کی حجامت بھی بناتی ہیں بیویاں
جو شوہر سےدس بارہ سال بڑی ہیں
وہ ماں کی طرح حکم چلاتی ہیں بیویاں
منےسےشوہر کو ماں کےخلاف بھڑکا کر
یوں کئی لوگوں کو گدھا بناتی ہیں بیویاں
کچھ ایسےگدھے شوہر بھی ہوتے ہیں
جنہیں اپنی انگلیوںپہ نچاتی ہیں بیویاں
گاما پہلوان ہو یا اصغرجیسا مسکین
یہاں ہر کسی کو ستاتی ہیں بیویاں
جب شوہر کو ماں کہ خلاف بھڑکانا ہو
پھر بڑےلذیز کھانے کھلاتی ہیں بیویاں
More Funny Poetry






